کیا سونگ جونگ کی کے ڈرامے ’ریبورن رِچ‘ کا سیزن 2 آئیگا؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جنوبی کوریا کے مشہور اداکار سونگ جونگ کی کا ڈرامہ ’ریبورن رِچ‘ سال 2022 کا سب سے مقبول ڈرامہ بن گیا۔

کورین میڈیا کے مطابق اس ڈرامے کی ہر قسط کو ناظرین کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملی، ڈرامے کی ہرقسط نے بھرپور توجہ حاصل کی، تاہم اب ڈرامے کے مداح اس کے دوسرے سیزن کا مطالبہ کررہے ہیں۔

ڈرامے کے حوالے سے ذرائع نے کہا کہ چونکہ بہت سے ناظرین ڈرامے کے دوسرے سیزن کا انتظار کررہے ہیں اسی لئے پروڈکشن کا عملہ دوسرے سیزن پر غور کررہا ہے، تاہم ابھی تک اس حوالے سے کوئی خاص منصوبہ بندی نہیں کی گئی ہے۔

دوسری جانب کچھ رپورٹس میں یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ ڈرامے کے دوسرے سیزن کے حوالے سے کوئی منصوبہ بندی نہیں کی جارہی ہے۔

اس کے علاوہ سونگ جونگ کی نے کورین ڈرامہ ونچینزو میں بھی کام کیا تھا، جو کہ بہت مقبول ہوا تھا، ڈرامے کی کہانی جرائم پر مبنی تھی۔

Related Posts