رضوان افغانستان کیخلاف میچ میں دستیاب ہوں گے یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

رضوان افغانستان کیخلاف میچ میں دستیاب ہوں گے یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا
رضوان افغانستان کیخلاف میچ میں دستیاب ہوں گے یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا

دبئی:متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیاء کپ 2022کے دوران پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان بھارت کے خلاف میچ کے دوران انجری کے باعث گھٹنے میں تکلیف محسوس کررہے تھے، جس کے بعد ان کی افغانستان کے خلاف ہونے والے میچ شرکت مشکوک ہوگئی تھی۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان آج آرام کریں گے، وہ آئی سی سی اکیڈمی گراونڈ میں شیڈول پاکستان کے ٹریننگ سیشن میں شرکت نہیں کریں گے۔

پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کل افغانستان کے خلاف میچ کی سلیکشن کے لیے دستیاب ہیں۔

مزید پڑھیں:ایشیا کپ سپر 4 مرحلہ، سری لنکا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

واضح رہے کہ انڈیا کے خلاف کھیلے گئے سپر فور میچ کے بعد پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو اسپتال لے جایا گیا تھا، جہاں ان کے گھٹنے کا ایم آر آئی کیا گیا تھا۔

Related Posts