پاکستان کو کبھی تنہاء نہیں چھوڑیں گے،سعودی سفیر

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Will never leave Pakistan alone: Saudi Envoy

لاہور : پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے کہا ہے کہ ریاض نے کبھی پاکستان کو تنہاء چھوڑا ہے اور نہ کبھی نہیں چھوڑے گا۔

سعودی سفیر نے سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) راحیل شریف سے لاہور میں ملاقات کی،خوشگوار ماحول میں ہونیوالی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور زیربحث آئے۔

سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے اس سے قبل چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی تھی۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کی پریس ریلیز کے مطابق ملاقات کے دوران آرمی چیف اور سعودی سفیر نے ملاقات میں باہمی دلچسپی ، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دونوں برادر ممالک کے درمیان باہمی دفاعی امور کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مزید پڑھیں:سعودی عرب کی جانب سے دھچکا

ادھر ہفتے کے روز نواف بن سعید المالکی نے سابق آرمی چیف راحیل شریف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب ہمیشہ پاکستانی قوم کے ساتھ کھڑا ہے اور پاکستان کو کبھی بھی ترک نہیں کرینگے۔

Related Posts