سینیٹ انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کریں گے،خرم شیر زمان

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امپورٹڈ حکومت کی وجہ سے پاکستان تباہی کی طرف جارہا ہے، خرم شیر زمان
امپورٹڈ حکومت کی وجہ سے پاکستان تباہی کی طرف جارہا ہے، خرم شیر زمان

کراچی:پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدراور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہاہے کہ انشا اللہ سینیٹ انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کریں گے۔

اپنے ویڈیوبیان میں خرم شیر زمان نے سینیٹ انتخابات سے متعلق کہا کہ سینیٹ انتخابات میں تمام اتحادی ہمارے ساتھ ہیں، پی ڈی ایم ہمیشہ ناکام ہوئی، سینیٹ میں بھی تاریخی ناکامی کاسامنا کرے گی۔

انہوں نے کہاکہ آج کی تاریخ میں پی پی کے 12 اراکین ہم سے رابطے میں ہیں۔اراکین اپنے ضمیر کے مطابق پی ٹی آئی اور اتحادیوں کو سینیٹ میں ووٹ دیں گے۔

سینما کے باہر بلیک میں ٹکٹیں بیچنے والا اپنی آئندہ زندگی میں بھی ٹکٹیں بیچتا پھرے گا۔خرم شیر زمان نے کہاکہ ٹکٹیں بلیک میں بیچنے والا ہر قیمت پر ناکام ہوگا۔

مزید پڑھیں: سینیٹ الیکشن میں ایم کیوایم پیپلز پارٹی کا ساتھ دیگی توفائدے میں رہے گی، سعید غنی

Related Posts