وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ایشیا کپ کے ٹاپ اسکورر بن گئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان کا نیوزی لینڈ کو ہدف
وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ایشیا کپ کے ٹاپ اسکورر بن گئے

دبئی: متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں سری لنکانے پاکستان کو شکست دیدی، مگر فائنل میں محمد رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا اور ایشیا کپ کے ٹاپ اسکورر بن گئے۔

پاکستانی بیٹر محمد رضوان نے ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کے خلاف اننگز میں سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کوہلی نے ایشیا کپ کی 5 اننگز میں 276 رنز اسکور کئے تھے، جبکہ پاکستانی بلے باز محمد رضوان نے سری لنکا کیخلاف 51 واں رن لے کر ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔

مزید پڑھیں:سری لنکا نے ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دیدی

محمد رضوان نے ایشیا کپ کی 6 اننگز میں تین نصف سنچریاں اسکور کرتے ہوئے 281 رنز بنائے ہیں اور ایشیا کپ کے ٹاپ اسکورر بنے۔

Related Posts