مسائل، جن کا حل 76 سال بعد بھی نہ نکل سکا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

76 سال پہلے ہمارے بزرگوں نے ایک الگ مملکت اسلامی کا خواب دیکھا  پھر اسکے لیے جدوجہد کی، پوری قوم کو ایک جگہ اکٹھا کیا، مشکلیں برداشت کی، مخالفوں سے لڑے، قربانیاں دی اور بلا آخر ایک علیحدہ ملک حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔

جس ملک کے بارے میں بزرگوں نے سوچا تھا کہ یہاں آزادی سے سب رہیں گے اپنے مذہب اسلام کی پیروی کرینگے غیر مسلم بھی اپنی عبادات آزادی کے ساتھ بغیر کسی خوف کے کر سکیں گے، اس ملک کو ترقی کی بلندیوں پر پہنچائینگے، ایک خوشحال ملک بنائینگے۔

لیکن ہوا کیا؟؟  شروع شروع کے دنوں میں تو سب اچھا تھا ہم بہتری کی طرف بھی بڑھ رہے تھے لیکن پھر حالات بدلنا شروع ہوئے سب کو اپنی اپنی پڑ گئی، حکمرانوں نے عوام کیلئے سوچنا چھوڑ دیا، تقریباََ ہر ادارے میں کرپشن شروع ہوگئی اور پھر آہستہ آہستہ کرپشن کی اس دیمک نے اداروں کی بنیادوں کو کمزور کرنا شروع کردیا۔

جب تک ملک سے اس کرپشن کی دیمک کا خاتمہ نہیں کیا جائے گا اس وقت تک ملک میں حالات اور چیزیں بہتر نہیں ہونگی۔

ہمارے پروگرام آج کی بات کی مہمان ڈاکٹر طلعت وزارت نے ملکی کرپشن کے مسائل کے حوالے سے آگاہی دی اور قوم کو 76 ویں یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ملکی ترقی میں جتنا ہوسکتا ہے اتنا کردار ادا کریں، دوسروں کا احتساب کرنے کے بجائے خود کا احتساب کریں اور اپنی خامی نکال کر اس کو صحیح کریں۔ 

Related Posts