کروا چوتھ کیوں منایا جاتا ہے؟

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کروا چوتھ ہندو تہواروں میں سے ایک ہے یہ تہوار شادہ شدہ خواتین مناتی ہیں۔

آئیے اس تہوار کے حوالے سے مزید معلومات جانیں:

کروا چوتھ کیا ہے؟

کروا چوتھ سال میں ایک دن منایا جاتا ہے۔ اس تہوار میں ہندوستانی شادی شدہ خواتین اپنے شوہر کی سلامتی، لمبی عمر اور ترقی کے لیئے صبح سورج نکلنے سے لے کر رات چاند کے نکلنے تک روزہ رکھتیں ہیں۔ کبھی کبھار غیر شادی شدہ خواتین بھی اپنے ہونے والے شوہر کے لیئے یہ تہوار مناتیں ہیں۔

کروا چوتھ کیوں منایا جاتا ہے؟

شادی شدہ ہندو جوڑوں کیلئے یہ دن بہت خاص ہوتا ہے، اس دن خواتین اپنے شوہر کی سلامتی، لمبی عمر اور ترقی کے لیئے صبح سورج نکلنے سے لے کر رات چاند کے نکلنے تک روزہ رکھتیں ہیں۔

یہ دن خواتین کی اپنے شوہروں کیلئے بے لوث محبت کی نشاندہی کرتا ہے۔

کروا چوتھ کے پیچھے کیا کہانی ہے؟

ملکہ ویروتی کو اس تہوار سے منسلک کیا جاتا ہے، کہا جاتا ہے کہ وہ اس دن روزہ رکھا کرتی تھی اور اپنے شوہر کی سلامتی، لمبی عمر اور ترقی کے لئے دعا کرتی تھی۔

Related Posts