والد کی قبر پر بر وقت ماربل کیوں نہیں لگایا؟ شہری نے کورٹ سے رجوع کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

والد کی قبر پر بر وقت ماربل کیوں نہیں لگایا؟ شہری نے کورٹ سے رجوع کرلیا
والد کی قبر پر بر وقت ماربل کیوں نہیں لگایا؟ شہری نے کورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور: ایک شخص نے اپنے والد کی قبر پر وقت پر ماربل نہ لگانے والی کمپنی کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔

ذرائع کے مطابق لاہور کے ایک شہری نے والد کی قبر پر ڈیڑھ لاکھ روپیکا ماربل طے شدہ وقت پر نہ لگانے پر صارف عدالت (کنزیومر کورٹ) سے رابطہ کرلیا۔

مقامی رہائشی اسرار احمد کے دعوے پرلاہور کی صارف عدالت نے سماعت کی، درخواست گزارنے اپنا موقف اختیار کیا کہ اچھرہ کی ایک ماربل کمپنی کو والد کی قبر پر ماربل لگانے کا ٹھیکا دیا اور ایڈوانس رقم بھی ادا کردی۔

درخواست گزار نے کہا کہ پیسے دینے کے باوجود ماربل کمپنی نے طے شد وقت میں قبر پر ماربل نہیں لگایا جس سے اسے شدید ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا، استدعا ہے کہ عدالت کمپنی کیخلاف کارروائی کرے۔

مزید پڑھیں: ٹھٹھہ میں خاتون کی لاش قبر سے نکال کر زیادتی،ملزمان لاش کھیتوں میں پھینک گئے

درخواست گزار کی استدعا پر صارف عدالت نے ماربل کمپنی کے مالک کو 15 مارچ کیلیے نوٹس جاری کردیا ہے۔

Related Posts