عثمان قادر کو پرچی کہنے پر مجھے غصہ آجاتا ہے،وسیم اکرم

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ورلڈ کپ 1992 کا فائنل میرے کیریئر کا سب سے بہترین دن تھا، وسیم اکرم
ورلڈ کپ 1992 کا فائنل میرے کیریئر کا سب سے بہترین دن تھا، وسیم اکرم

کراچی: سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ بعض لوگوں کی جانب سے عثمان قادر کو پرچی کہنے پر مجھے غصہ آجاتا ہے۔

ایک انٹرویومیں وسیم اکرم کا کہنا تھا یہ کوئی گلی کرکٹ نہیں ہے، جس میں صلاحیت ہو وہی میدان میں اترتا ہے، عثمان نے زمبابوے سے دوسرے میچ میں ان تمام صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا جوایک حقیقی لیگ اسپنر میں ہوتی ہیں۔

واضح رہے کہ عثمان قادر کے بارے میں عام تاثر یہی ہے کہ انھیں بابر اعظم سے دوستی کی وجہ سے اسکواڈ میں جگہ ملی، حالیہ سیریز میں نائب کپتان شاداب خان کی انجری کے وجہ سے انھیں کھیلنے کا موقع مل رہا ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان کرکٹ بورڈ کا بابر اعظم کو ٹیسٹ کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ

Related Posts