امریکی ریپر کانیے ویسٹ کی بیوی نے گریمی ایوارڈز میں انتہائی عریاں لباس کیوں پہنا؟ حقیقت سامنے آگئی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو بی بی سی

مشہور امریکی ریپر کانیے ویسٹ ایک بار پھر تنازعات کی زد میں آ گئے ہیں۔ 

رپورٹس کے مطابق انہوں نے اپنی اہلیہ بیانکا سینسوری کو 2025 گریمی ایوارڈز میں انتہائی بولڈ لباس پہننے پر مجبور کیا، جس کا مقصد میڈیا میں شہ سرخیاں بٹورنا تھا۔

معروف سیاستدان اپنے ہی ڈرائیور کی بیوی کے مقابلے میں میئر کا الیکشن ہار گیا

معروف ویب سائٹ RadarOnline کی رپورٹ کے مطابق کانیے ویسٹ اپنی اہلیہ کے لباس کا انتخاب خود کر رہے ہیں اور ان کی ڈریسنگ کو “تشہیر کا ہتھیار” بنا رہے ہیں۔

ایک قریبی ذریعے کا کہنا ہے کہ یہ رویہ  “افسوسناک” ہے، کیونکہ وہ اپنی بیوی کو محض “برانڈ پروموشن” کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔

مزید تشویش اس وقت پیدا ہوئی جب ایک ماہر نے دعویٰ کیا کہ ریڈ کارپٹ پر کانیے ویسٹ نے بیانکا کو “تماشہ کرنے” کی ہدایت دی۔ اس کے بعد دونوں کو تقریب سے ہٹا دیا گیا، جس سے مزید قیاس آرائیاں جنم لینے لگیں کہ ان کی موجودگی کو ناپسندیدہ سمجھا گیا تھا۔

کانیے ویسٹ پہلے ہی یہودی مخالف بیانات کے باعث کئی برانڈ ڈیلز سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، لیکن ان کا کہنا ہے کہ ان کی موسیقی اور Yeezy برانڈ اب بھی مالی طور پر انہیں مستحکم رکھے ہوئے ہے، تاہم ناقدین کا ماننا ہے کہ ان کے حالیہ اقدامات ان کی ساکھ اور بیانکا سینسوری کی ذہنی صحت پر منفی اثر ڈال سکتے ہیں۔

Related Posts