پاکستانی شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی کرنے والی اداکارہ نوربخاری نے ملک میں جاری سیاسی بحران کو دیکھتے ہوئے سیاستدانوں سے اہم درخواست کردی۔
اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ سیاست میں مذہب کو لانے کی کیا ضرورت ہے؟
نور بخاری کا کہنا تھا کہ ’سب اتنی بڑی ہستیوں کا نام ایسے لے رہے ہیں، اللہ کے لیے مذہب اور سیاست کو دور دور رکھیں’۔
یہ بھی پڑھیں:بھارتی اداکار علی گونی، عاطف اسلم کی ‘تاجدار حرم’ کے مداح