ہر کامیاب عورت کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ عائزہ خان نے موقف دے دیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ہر کامیاب عورت کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ عائزہ خان نے موقف دے دیا
ہر کامیاب عورت کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ عائزہ خان نے موقف دے دیا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نےشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کرکے یہ پیغام دیا ہے کہ ہرکامیاب مرد اور عورت کے پیچھے سب سے بڑا کردار اس کی والدہ کا ہوتا ہے۔

فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس امیج میں درج تھا کہ ‘ ہر کامیاب عورت کے پیچھے اس کی والدہ ہیں ‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

ہم دیکھتے ہیں کہ آج کے دور میں یورپ ، امریکہ اور برطانیہ جیسے ممالک میں عورت کو مرد کی طرح معاشرے میں اہمیت دی جاتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : بیٹی کی سالگرہ پر خودنمائی، ندا یاسرایک بار پھرپھرتنقید کی زد میں آگئیں

عائزہ خان کے پیغام کا مقصد یہ ہےکہ ماں وہ ہستی ہے جس کے بغیر دنیا کو وجود ہی ممکن نہیں۔ وہ اپنا تن، من، دھن سب کچھ اپنے گھر والوں پرقربان کر دیتی ہے مگر پھر بھی ہم اس کو وہ مقام  نہیں دے پاتے جس کی وہ اہل ہوتی ہے۔

تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ کوئی بھی معاشرہ اس وقت تک ترقی نہیں کرسکتا جب تک معاشرے کی خواتین کی شمولیت نہ ہو۔ اس لئے کہا جاتا ہے کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عور ت کا ہاتھ ضرور ہوتا ہے اسی طرح ہر کامیاب معاشرے کے پیچھے ایک ماں کا کردار ہوتا ہے۔

Related Posts