عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو، کردار کشی میں کون لوگ ملوث؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Who leaked Uzma Bukhari's sex video?

پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ایک مخصوص جماعت کے کارکنوں نے سوشل میڈیا پر بے حیائی کا طوفان برپا کر رکھا ہے اور دوسری جماعتوں کے خلاف منفی پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز سمیت دیگر خواتین کی ایڈیٹ اور جعلی ویڈیوز ان کے کردار کو خراب کرنے کے لیے اپ لوڈ کی جا رہی ہیں۔عظمیٰ بخاری نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ قابل احترام خواتین سیاستدانوں کے کردار کشی میں ملوث افراد کو ہر قسم کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ ہمیں امید ہے کہ عدالت بھی ہمیں انصاف فراہم کرے گی۔

 

واضح رہے کہ گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زیر گردش ہے جس کو پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری سے منسوب کرنے کی کوشش کی جاری ہے۔

اس حوالے سے آئی مسلم لیگ (ن) کے خواتین ارکان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی شدید مذمت کی ہے۔

مسلم لیگ (ن) کی خواتین رہنماؤں نے سوشل میڈیا پر عظمیٰ بخاری کی کردار کشی کرنے والے عناصر کیخلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

Related Posts