پاکستان کی فلاپ اداکارہ کون ہیں؟ معمر رانا نے بتادیا

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!

پاکستانی فلموں کے نامور اداکار معمر رانا نے مشہور ساتھی اداکاروں کے بارے میں سخت خیالات کا اظہار کیا ہے۔

حال ہی میں معمر رانا نے چاکلیٹ ٹائمز نامی ایک پروگرام میں شرکت جس میں انہوں نے کہا کہ وہ شان شاہد کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتے چاہے انھیں کتنی بڑی آفر کیوں نہ کی جائے۔

اداکارہ ریشم کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اُن میں آداب بالکل بھی نہیں ہے جبکہ دانش تیمور کے بارے میں اُن کا خیال تھا کہ انہوں نے پرکشش دکھنے کیلئے کئی سرجریاں کروائی ہیں۔

مزید برآں، معمر رانا کے خیال میں انڈسٹری کی فلاپ اداکارہ کا ایوارڈ عروہ حسین کو دیا جانا چاہئیے۔

Related Posts