پاکستان کی پہلی خاتون گالف ریفری کون ہے؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گالفر منزہ شاہین نے سنگاپور سے آر اینڈ اے گالف رولز اسکول سے لیول ٹو کورس پاس کرلیا۔

انہوں نے رواں سال مارچ میں لیول ون کورس کا امتحان 96 فیصد نمبروں سے پاس کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

افغان خاتون سائیکلنگ چیمپئن اسرائیل کی ٹیم میں شامل

اس دوران انہوں نے ملک میں ہونے والے کئی مقابلوں میں شرکت بھی کی۔

منزہ شاہین اگلے سال لیول تھری کورس کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں جس کے لیے وہ مختلف ٹورنامنٹس میں شرکت کریں گی۔

منزہ کا ارادہ ہے کہ وہ رولز آفیشل بن کر اپنے ملک میں گالف کی پروموشن میں کردار ادا کرنا چاہتی ہیں۔

پاکستان ویمن گالف فیڈریشن کی چیئرپرسن ڈاکٹر اسما افضال شمسی نے منزہ شاہین کی کامیابی پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Related Posts