میکال ذوالفقار کس بالی ووڈ اداکارہ کو پسند کرتے ہیں؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

میکال ذوالفقار کس بالی ووڈ اداکارہ کو پسند کرتے ہیں؟
میکال ذوالفقار کس بالی ووڈ اداکارہ کو پسند کرتے ہیں؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں میکال ذوالفقار کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں، اُن کا شمار انڈسٹری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے۔

حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران جب میزبان نے میکال ذوالفقار سے اُن کی پسندیدہ بالی ووڈ اداکارہ کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے جواب میں دپیکا پڈوکون اور کرینہ کپور خان کا نام لیا۔

تاہم، اُن کا کہنا تھا کہ آج کل کرینہ کپور خان انھیں اتنی اچھی نہیں لگتیں جبکہ دپیکا پڈوکون کو وہ ابھی بھی پسند کرتے ہیں۔

میکال ذوالفقار نے کہا کہ ایک بالی ووڈ اداکارہ ہیں جن کو وہ بہت زیادہ پسند کرتے ہیں اور وہ کوئی اور نہیں بلکہ سونالی بیندرے ہیں جن کے وہ بہت بڑے مداح ہیں۔

Related Posts