کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے پاکستان کے پسندیدہ سیاستدان کے حوالے سے کھل کر بات کی۔
سابق وکٹ کیپر کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ میں تو پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری صاحب کا مداح ہوگیا ہوں ‘۔
کامران اکمل کا کہنا تھا کہ میں سچ بتارہا ہوں، میں زرداری کا فین ہوں، پہلے بھی تھا لیکن میں نے دیکھا ہے کہ اس بندے جیسے سیاستدان کم ہی ہوتے ہیں ‘۔
مزید پڑھیں:ایشین چیمپئن شپ مقابلوں میں پاکستانی باکسرز نے دھوم مچا دی