نسیم شاہ تو بچ نکلے لیکن، جانتے ہیں اروشی کی وجہ سے کونسی اہم شخصیت کی طلاق ہوسکتی ہے؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حال ہی میں فلم کے پروڈیوسر ناگا وامسی نے ایک انٹرویو کے دوران سیاستدان اور اداکار ننداموری بالاکرشنا سے اروشی روٹیلا کے کام کے حوالے سے سوال کیا۔ بالاکرشنا نے اپنےانوکھے انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ، اگرمیں نے اروشی کی تعریف میں کچھ کہ دیا، تو میری بیوی مجھے طلاق دے دے گی۔

ان کا یہ جواب نہ صرف ان کی مزاحیہ طبیعت کو نمایاں کرتا ہے بلکہ فلم کے حوالے سے ان کے خوشگوار انداز کو بھی ظاہر کرتا ہے۔

اننیا پانڈے نے خانز کے واٹس ایپ گروپ کیلئے کونسا دلچسپ نام تجویز کردیا؟

ڈاکو مہاراج کے ٹریلر اور کرداروں نے شائقین کے دلوں میں مزید تجسس پیدا کر دیا ہے۔ فلم کی ریلیز کے بعد یہ بات دلچسپ ہوگی کہ اروشی روٹیلا اور ننداموری بالاکرشنا کی آن اسکرین کیمسٹری کیا رنگ لاتی ہے۔

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اروشی روٹیلانے 2013 میں فلم سنگھ صاحب دی گریٹ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیاتھا اور پھر اپنی خوبصورتی اور بہترین اداکاری کی بدولت بہت جلد فلم انڈسٹری میں نمایاں مقام حاصل کر چکی ہیں۔

اروشی روٹیلا اکثر ہی میڈیا لائم لائٹ میںرہتی ہیں کبھی اپنے کام کی وجہ سے تو کبھی اپنے کرش پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کی وجہ سے۔

ان کی نئی فلم ڈاکو مہاراج ان دنوں سوشل میڈیا پر بحث کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ یہ بھاری بجٹ کی فلم 12 جنوری 2025 کو ریلیز کے لیے تیار ہے اور مداح اس کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

Related Posts