شاہ رخ کا بیٹا کس ماڈل کو ڈیٹ کر رہا ہے؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو ٹائمز آف انڈیا

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان برازیلی ماڈل لاریسا بونیسی کو ’ڈیٹ‘ کرنے لگے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آریان خان کو برازیلی ماڈل لاریسا بونیسی کے ساتھ متعدد تقریبات میں ایک ساتھ دیکھا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ریڈ اٹ‘ پر آریان خان کی برازیلی ماڈل کے ساتھ تصاویر بھی اپلوڈ کی گئی ہیں، ان تصاویر کے ساتھ امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ آریان خان اور برازیلی ماڈل ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔

برازیلی ماڈل لاریسا بونیسی آریان خان کے کپڑوں کے برانڈ کیلئے ماڈلنگ بھی کر رہی ہیں جبکہ دونوں نے ایک دوسرے کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر فالو بھی کیا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ آریان خان فلموں میں ادا کاری کا شوق نہیں رکھتے اور وہ مستقبل میں ڈائریکشن کے میدان میں جانا چاہتے ہیں۔ وہ ایک کلوتھنگ برانڈ بھی چلاتے ہیں، جس کے برانڈ ایمبیسڈر ان کے والد شاہ رخ خان ہیں۔

Related Posts