کن شوبز ستاروں نے ماہرہ خان کے میشن بازار 2023 میں شرکت کی؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں لاہور میں اپنا عید بازار لگایا جسے میشن بازار کہا جاتا ہے۔

3 روزہ میشن بازار میں لاہور میں مقیم کئی شوبز ستاروں نے شرکت کی۔ آئیے ایک نظر ڈالیں:

Fan Bursts Into Tears On Meeting Mahira Khan

اس موقع پر ماہرہ خان نے اپنے مداحوں کے ساتھ تصویریں بھی بنوائیں۔

Celebrities Spotted At Mahira Khan's Mashion Bazaar

Celebrities Spotted At Mahira Khan's Mashion Bazaar

زارا نور عباس نے اپنی والدہ اسمیٰ عباس کے ہمراہ بازار میں شرکت کی، جس میں اسمیٰ عباس کے کپڑوں کے برانڈ کا بھی اسٹال لگا ہوا تھا۔

Celebrities Spotted At Mahira Khan's Mashion Bazaar

Celebrities Spotted At Mahira Khan's Mashion Bazaar

Celebrities Spotted At Mahira Khan's Mashion Bazaar

میشن بازار میں میرب علی، آئمہ بیگ اور عائشہ عمر بھی نظر آئیں۔

Related Posts