کون کون سے جانوروں کی قربانی کی جاسکتی ہے؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سوال: مفتی صاحب! کون کون سے جانور ایسے ہیں جن کی شرعاً قربانی کی جاسکتی ہے؟

جواب: قربانی کے جانوروں کی تعیین شرعی سماعی ہے، قیاس کو اس میں دخل نہیں ہے اور شریعت مقدسہ سے صرف تین قسم کے جانوروں کی قربانی ثابت ہے۔
(1) اونٹ نر و مادہ۔
(2) بکرا، بکری، مینڈھا، بھیڑ، دنبہ نر و مادہ۔
(3) گائے، بھینس نر و مادہ۔

Related Posts