عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ اہم پیشگوئی سامنے آگئی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ اہم پیشگوئی سامنے آگئی
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ اہم پیشگوئی سامنے آگئی

عیدالاضحیٰ کے حوالے سے ماہرِ فلکیات نے اہم پیش گوئی کردی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بدھ کو ذی الحجہ کا چاند دیکھیں۔

رپورٹ کے مطابق سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اگر انہیں چاند نظر آئے تو اپنی شہادت متعلقہ محکمے میں ضرور درج کرائیں۔

یہ بھی پڑھیں:

جاپان، پاکستان کو 23 لاکھ امریکی ڈالر کی امداد فراہم کرے گا

دوسری جانب افغان رؤیت ہلال کی صوبائی کمیٹیاں کل ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے لئے بیٹھی تھیں، مگر کل انھیں چاند کی کوئی شہادت نہیں ملی۔ چاند کا اعلان سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کریں گے۔

خیال رہے کہ اگر آج سعودی عرب میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا تو 9 جولائی کو عید الاضحیٰ منائی جائے گی جبکہ پاکستان میں کل ذی الحج کا چاند دیکھا جائے گا۔

 

Related Posts