اسلام آباد: وفاقی حکومت کا وعدہ وفا نہ ہوسکا، مختلف شہروں میں آٹے کی قیمت میں کمی کی بجائے اضافہ ہوگیا۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں آٹا 10روپے فی کلو مہنگا ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے شانگلہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں خیبر پختونخوا میں آٹا سستا کردوں گا، تاہم آٹے کی قیمت حکومت کے وعدے کے ساتھ ہی بڑھنے لگی۔
ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان، سبزی اور گھی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ