اب چھٹیوں میں بوریت کا نو چانس! جانتے ہیں جون میں نیٹ فلکس پر کون کون سی سیریز اور موویز آنیوالی ہیں؟

مقبول خبریں

کالمز

"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!
zia-2
غزہ: امداد کی بحالی کے نام پر گھناؤنا منصوبہ!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

What’s Coming to Netflix in June 2025
ONLINE

جون 2025 کا مہینہ شروع ہوتے ہی نیٹ فِلکس اپنے ناظرین کے لیے متعدد نئی فلمیں اور سیریز پیش کر رہا ہے۔

جون کے مہینے کے دوران نیٹ فِلکس کی جانب سے مزید ریلیز کا اعلان متوقع ہے، اس رپورٹ میں ہم آپ کو یکم سے 10 جون تک کی تفصیلات پیش کررہے ہیں، نئی ریلیز کے اعلانات کے ساتھ فہرست وقتاً فوقتاً اپڈیٹ کی جائے گی۔

یکم جون

الفریڈ ہچکاک کی کلاسک فلمیں:

ورٹیگو (1958): ایک ریٹائرڈ تفتیش کار ایک ایسی عورت کا پیچھا کرتا ہے جو کسی روح کے قبضے میں ہو سکتی ہے۔

ریئر ونڈو (1954): ایک زخمی فوٹوگرافر اپنے پڑوسیوں پر نظر رکھتا ہے اور قتل کا شک ظاہر کرتا ہے۔

فرنزی (1972): لندن میں ایک سلسلہ وار قاتل کی تلاش میں ایک بے گناہ شخص پھنس جاتا ہے۔

دی مین ہو نیو ٹو مچ (1956): ایک جوڑے کی چھٹیاں اس وقت بھیانک رخ اختیار کر لیتی ہیں جب ان کے بچے کو اغوا کر لیا جاتا ہے۔

فیملی پلاٹ (1976): ایک جعلی عاملہ اور اس کا ساتھی ایک مجرمانہ سازش میں الجھ جاتے ہیں۔

دی برڈز (1963): ایک ساحلی قصبے پر پراسرار طور پر پرندے حملہ آور ہو جاتے ہیں۔

دیگر فلمیں اور سیریز:

الون!!! اینڈ دی چپمنکس (نئے سیزن): بچوں کے لیے سیریز

باربیرین (2022): ایک نوجوان خاتون ایر بی این بی میں پہنچتی ہے جہاں ایک اجنبی پہلے ہی ٹھہرا ہوا ہوتا ہے۔

بی مووی (2007): ایک شہد کی مکھی انسانوں کے خلاف مقدمہ دائر کرتی ہے۔

ڈون (1984): ایک صحرائی سیارے پر اقتدار کے لیے جدوجہد کی کہانی۔

فوکس (2015): دو چالاک جعلساز محبت میں گرفتار ہو جاتے ہیں۔

ہچکاک (2012): مشہور فلم “سائیکو” کی تیاری کے دوران الفریڈ ہچکاک کی زندگی۔

ہاپ (2011): ایسٹر بنی کا بیٹا موسیقار بننے کے لیے ہالی ووڈ آ جاتا ہے۔

میک گروبر (2010): ایک ناسمجھ ایجنٹ ایٹمی حملے کو روکنے نکلتا ہے۔

نیبرز (2014): ایک خاندان کا ایک ہنگامہ خیز برادری سے ٹکراؤ۔

ناؤ یو سی می (2013): چار جادوگر اسٹیج پر بینک ڈکیتیاں کرتے ہیں۔

ناؤ یو سی می 2 (2016): جادوگروں کی ٹیم کی واپسی کے ساتھ ایک نئی عالمی مہم۔

پوکی مون کلاسک سیریز:

پریزن پرنسسز (سیزن 1): جاپانی ڈرامہ سیریز

دی امریکن (2010): ایک قاتل کا آخری مشن۔

دی بلیوز برادرز (1980): بینڈ کو دوبارہ یکجا کرنے کی موسیقی بھری مہم۔

دی ڈیولز اون (1997): ایک آئی آر اے رکن امریکی پولیس کے ساتھ۔

دی گریٹ آؤٹ ڈورز (1988): ایک مزاحیہ خاندانی چھٹی۔

دی لیجنڈ آف زورو (2005): زورو کی واپسی ناانصافی کے خلاف۔

دی نائٹ بیفور (2015): کرسمس پارٹی کی تلاش میں تین دوستوں کی کہانی۔

دی ٹیل آف دیسپریو (2008): ایک چھوٹے چوہے کی شجاعت کی کہانی۔

دی تھیوری آف ایوری تھنگ (2014): اسٹیفن ہاکنگ اور ان کی بیوی کی داستان۔

دی ٹاؤن (2010): بوسٹن کے ڈاکو ایک یرغمالی کی وجہ سے مشکل میں۔

یو-571 (2000): ایک جنگی آبدوز کا مشن۔

اس (2019): ایک خاندان اپنے جیسے قاتل ہمزادوں کا سامنا کرتا ہے۔

تین جون :

سارا: وومن اِن دی شیڈوز (سیزن 1): اطالوی ڈرامہ، ایک ماں اپنے بیٹے کی موت کے بعد مجرمانہ سازشوں کی کھوج میں ہوتی ہے۔

چار جون :

کریمنل کوڈ (سیزن 2): برازیلی کرائم سیریز

ایوا لاسٹنگ (سیزن 3): کولمبیا کی رومانوی سیریز

پاور مووز ود شکیل او نیل (سیزن 1): کھیل اور کاروبار پر ڈاکومنٹری

پانچ جون :

باراکوڈا کوئنز (سیزن 2): سویڈش ڈرامہ، فنون لطیفہ کی چوری کا آغاز

جنی اینڈ جارجیا (سیزن 3): مشہور امریکی ڈرامہ کی نئی قسطیں

لیگو: ڈریمزز (سیزن 2): بچوں کے لیے متحرک سیریز

ٹائریز (سیزن 2): ایک گیراج میں بننے والی کامیڈی

انوائیٹڈ (2024): فلپائن کی فلم

چھ جون :

گولڈن سکسٹونز (سیزن 1): جاپانی گیم شو سیریز

کے او (2025): فرانسیسی ایکشن فلم

مرسی فار نن (محدود سیریز): کورین کرائم ڈرامہ

اسٹرا (2025): تھرلر، ایک ماں کی مزاحمت کی داستان

دی سروائیورز (سیزن 1): آسٹریلوی سنسنی خیز ڈرامہ

سات جون :

بیکمنگ لیڈ زپیلن (2025): لیجنڈری بینڈ کی ابتدا پر مبنی ڈاکومنٹری

بوائز آن دی سائیڈ (1995): تین خواتین کی جذباتی روڈ ٹرپ

پیس بائی پیس (2024): لیگو اینیمیٹڈ فلم، فریل ولیمز کی زندگی پر مبنی

نو جون :

گیٹ ہارڈ (2015): قید کی تیاری کے لیے ایک مزاحیہ منصوبہ

ماشیل: میجک اینڈ مسلز (سیزن 2): جاپانی اینیمی

دی کریئچر کیسز (باب 5): بچوں کی مہماتی سیریز

دس جون :

فیملیز لائک آورز (محدود سیریز): ڈنمارک میں ماحولیاتی بحران کے بعد کی داستان

ٹرین ریک: دی ایسٹروورلڈ ٹریجڈی (قسط 1): ٹریوس اسکاٹ کے کنسرٹ میں حادثے کی تحقیقاتی سیریز

Related Posts