نیٹ فلکس جنوری 2025 میں اپنے صارفین کے لیے دلچسپ تفریحی مواد پیش کرنے کی تیاری کر رہا ہے، جہاں ہر کسی کے لیے کچھ نہ کچھ موجود ہے۔
آئندہ ماہ کے دوران نیٹ فلکس پر شائقین کے پسندیدہ فلمیں، سیریز، پرانے اور نئے اوریجنل پروڈکشن شامل ہوں گے۔ نمایاں جھلکیوں میں کیمرون ڈیاز اور جیمی فاکس کے ساتھ ایکشن سے بھرپور فلم بیک ان ایکشن کی واپسی اور مشہور ٹو آل دی بوائزفلم سیریز کے اسپن آف ایکس او، کٹی کے نئے سیزن کا انتظار شامل ہے۔
اس کے علاوہ کلاسک فلمیں جیسے لائن (2016)، انٹرسٹیلر (2014) اور ڈالاس بائرز کلب (2013) بھی نیٹ فلکس کے پلیٹ فارم پر دستیاب ہوں گی۔ذیل میں نیٹ فلکس پر جنوری 2025 میں دستیاب تمام مواد کی مکمل فہرست دی گئی ہے:
1 جنوری
3 گوئنگ آن 30
3 ننجاز: کِک بیک
اے لٹل وائٹ لائ
اپولو 13
بلینڈڈ
بروس آل مائٹی
کولومبیانا
ڈالاس بائرز کلب
ڈاکٹر سیوس کا دی لورا
ڈاکٹر سیوس کا دی کیٹ ان دی ہیٹ
ڈونٹ ڈائی: دی مین ہو وانٹس ٹو لیو فار ایور
ایرن بروکووچ
ہوٹل ٹرانسلوانیا
آئی نو واٹ یو ڈِڈ لاسٹ سمر
انسیپشن
انٹرسٹیلر
ان دی ہارٹ آف دی سی
لو ایکچولی
میٹ دی پیرنٹس
میٹ دی فوکرز
لٹل فوکرز
میلانکولیا
مِسنگ یو
ناٹنگ ہل
نمبر 24
آؤٹ آف افریقہ
رش آور
شِنڈلرز لسٹ
سکووبی ڈو
اسپائیڈر مین
اسپائیڈر مین 2
اسپائیڈر مین 3
ٹین ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹلز: سیزن 1
دی برنی میک شو: سیزن 1-5
دی نیٹ
دی فلنٹسٹونز
دی لوو اسکیام
دی اسپونج بوب مووی: اسپونج آؤٹ آف واٹر
2 جنوری
کَنک آن لائف
3 جنوری
بینڈیڈوس: سیزن 2
لوو از بلائنڈ: جرمنی، سیزن 1
سیلنگ دی سٹی: سیزن 1
امجولو: مائی بیگننگ، مائی اینڈ
والیس اینڈ گرومٹ: وینجنس موسٹ فاؤل
4 جنوری
ایٹی فار بریڈی
ون دی اسٹارز گوسپ: سیزن 1
6 جنوری
مائی ہیپی میریج
7 جنوری
گیبریل ایگلیسیاس: لیجنڈ آف فلفی
جیری اسپرنگر: فائٹس کیمرہ ایکشن
دی بریک تھرو: سیزن 1
یونگر: سیزنز 1-7
8 جنوری
دبئی بلنگ: سیزن 3
فیک پروفائل: سیزن 2
ہاؤنڈز ہِل: سیزن 1
آئی ایم آ کلر: سیزن 6
سبٹیران
9 جنوری
امریکن پرائمیول
اسورا
آئی ایم الیری
لائن
دی اپشاز: پارٹ 6
10 جنوری
ایڈ وِٹم
الفا میلز: سیزن 3
11 جنوری
ساکاکوموٹو ڈیز: سیزن 1
13 جنوری
دی واکنگ ڈیڈ: ڈیڈ سٹی، سیزن 1
دی واکنگ ڈیڈ: دی ونس ہو لیو
14 جنوری
آری شافیر: امریکا سویٹ ہارٹ
سنگلز انفرنو: سیزن 4
15 جنوری
ہیریڈیٹری
کراپولیس: سیزن 1
پبلک ڈس آرڈر: سیزن 1
16 جنوری
کاسٹلیوینیا نوکٹرن
ایکس او، کٹی: سیزن 2
17 جنوری
بیک ان ایکشن
ینگ، فیمس، اینڈ افریقن: سیزن 3
22 جنوری
ڈبلیواےجی ایس ٹو ریچز: سیزن 1
23 جنوری
این سی آئی ایس: سیزنز 1-5
دی نائٹ ایجنٹ: سیزن 2
24 جنوری
دی سینڈ کاسل
26 جنوری
یو ہرٹ مائی فیلنگز
28 جنوری
لیسا ٹریگر: نائٹ آؤل
29 جنوری
سکس نیشنز: فل کانٹیکٹ
30 جنوری
مو: سیزن 2
دی ریکروٹ: سیزن 2
31 جنوری
لوکا کی دنیا
دی سنو گرل: سیزن 2