الیانا ڈی کروز نے خفیہ شادی کے سوال پر کیا کہا؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

الیانا ڈی کروز نے خفیہ شادی کے سوال پر کیا کہا؟
الیانا ڈی کروز نے خفیہ شادی کے سوال پر کیا کہا؟

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکار الیانا ڈی کروز نے بوائے فرینڈ مائیکل ڈولان سے خفیہ شادی کرنے کی خبروں پر بالآخر خاموشی توڑ دی۔

میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ الیانا ڈی کروز کے ہاں گزشتہ سال اگست میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کی تصاویر انہوں نے اپنے چاہنے والوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ileana D’Cruz (@ileana_official)

بالی وڈ اداکارہ نے کہا کہ میری شادی سے متعلق بہت قیاس آرائیاں ہیں۔ الیانا ڈی کروز نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں خفیہ شادی کی خبروں پر ردعمل دیا۔

میں ماضی میں بھی اپنے تعلقات کے بارے میں بات کر چکی ہوں۔انٹرویو میں انہوں نے کہا اگر ایمانداری سے کہوں تو میں نے اب تک نہیں سوچا کہ زندگی کے اس حصے کے بارے میں کیا بات کروں؟

کیا جھانوی کپور بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار ہوگئیں؟

الیانا ڈی کروز نے کہا کہ مجھے یہ پسند نہیں کہ لوگ اس بارے میں زیادہ بات کریں، میں اپنے بارے میں کہی گئی باتوں کو برداشت کر سکتی ہوں لیکن بوائے فرینڈ یا فیملی کے بارے میں فضول باتیں کرنے والے لوگوں سے مطمئن نہیں ہوں۔

Related Posts