اسلام آباد: محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف شہروں، بالخصوص میدانی علاقوں میں آج سے موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں درجۂ حرارت میں 7 سے 9 ڈگری تک اضافے کا خدشہ ہے۔ محکمۂ موسمیات نے گرمی کی لہر سے خبردار کردیا۔
عمران خان کو سازش کی آڑ میں جرائم چھپانے نہیں دیں گے۔مریم نواز