ای او بی آئی کی مزید پراپرٹی کو کرائے پر دیں گے، ذوالفقار بخاری

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Chairman of Pakistan Tourism Development Corporation
ای او بی آئی کی مزید پراپرٹی کو کرائے پر دیں گے، ذو الفقار بخاری

اسلام آباد :وزیراعظم کے معاون خصوصی سید ذو الفقار بخاری نے کہا ہے کہ ای او بی آئی کی مزید پراپرٹی کو کرائے پر دیں گے۔

سید ذوالفقار بخاری نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ای او بی آئی وزارت کا اہم ترین ادارہ ہے،کرپشن اور بد انتظامی کی وجہ سے یہ ادارہ نقصان میں تھا۔ انہوں نے کہاکہ خان صاحب کا ویژن ہے کے نقصان میں جانے والے اداروں کو فائدہ مند بنایا جائے۔

مزید پڑھیں : سی پیک منصوبوں پر عمل درآمد کی کاوشیں رنگ لا رہی ہیں،فردوس عاشق اعوان

انہوں نے کہاکہ ای او بی آئی کو150 کروڑ کا سالانہ نقصان ہوتا تھا۔انہوں نے کہاکہ اس قدم سے پنشنر کی پنشن بڑھانے میں مدد ملے گی۔انہوں نے کہا کہ پنشنر کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرتے رہینگے۔انہوں نے کہاکہ ای او بی آئی کی مزید پراپرٹی کو کرائے پر دیں گے۔انہوں نے کہاکہ ہمارا مقصد بنیادی پنشن کو پندرہ ہزار تک لے جانا ہے۔

انہوں نے کہاکہ مزدور کی بنیادی پنشن میں 23 فیصد اضافہ کیا۔انہوں نے کہاکہ سال کے آخر تک 1000 روپے تک لے جائیں گے۔

Related Posts