یوسف رضا گیلانی کی جیت کو چیلنج کریں گے، شہباز گل کا رد عمل سامنے آگیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا لانگ مارچ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے مابین ہوگا۔
اسلام آباد: وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا لانگ مارچ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے مابین ہوگا۔

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ عبدالحفیظ شیخ اور یوسف رضا گیلانی کے درمیان ہونے والے الیکشن کو چیلنج کریں گے۔

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا کہ غیر حتمی طور پر 7 ووٹ رجیکٹ ہوئے صرف پانچ ووٹو کا فرق ہے، ابھی اس نتیجے کو چیلنج کیا جائے گا۔

شہباز گل کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی فوزیہ ارشد 13 ووٹوں سے جیت گئی ہیں۔ ایک ہی بیلٹ پیپر پر لوگوں نے پیسے سے ووٹ بیچا، عمران خان سچا ثابت ہوا۔

انہوں نے کہا کہ ایک بار پھر الیکشن میں ووٹ فروخت ہوا۔ ویڈیو کے آنے کے بعد یہ کلئیر ہو گیا تھا کہ‘’گیلانی ٹبر”ووٹ خرید رہا تھا۔ اگلی باری الیکشن کی بجائے ضمیروں کی نیلامی کروا لیا کریں۔

Related Posts