اسلام آباد: وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں عوام کی تکلیف اور مسائل کا احساس ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ساتھ قمبر شھدادکوٹ کے دورے پر ہیں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے رتودیرو میں امدادی کیمپ کا دورہ اور کیمپ میں رہنے والے متاثرین سے ملاقات کی۔
قطر کا 2 روزہ سرکاری دورہ، وزیر اعظم شہباز شریف دوحہ پہنچ گئے