عالمی ضمیر جاگے نہ جاگے ہمیں بھارت سے لڑکر ہی آزادی لینا ہوگی، مشعال ملک

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Mushaal Malik urges UN to take notice over covid 19 situation

اسلام آباد:حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ ہر دن گزرنے کے ساتھ نوجوانوں میں آزادی کا جذبہ بڑھ رہا ہے۔

عالمی ضمیر جاگے نہ جاگے ہمیں بھارت سے لڑکر ہی آزادی لینا ہوگی۔

اپنے ایک بیان میں مشعال ملک نے کہاکہ بھارتی تسلط سے نجات کا سورج طلوع ہونے کو ہے، عالمی ضمیر جاگے نہ جاگے ہمیں بھارت سے لڑکر ہی آزادی لینا ہوگی، دنیا کے منصف سوجائیں تو پھر اللہ کی لاٹھی چلتی ہے۔

مزید پڑھیں:بھارت کی جانب سے کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینگے، وزیراعظم عمران خان

انہوں نے کہا کہ کشمیری قوم مایوس نہیں، آزادی لے کر ہی رہے گی۔ انہوں نے کہاکہ وادی میں برفباری، لاک ڈاؤن اور بھارتی فوج کے مظالم نے کشمیریوں کا جینا دوبھر کردیا ہے، مودی سرکار کسی صورت آزادی کی تحریک دبا نہیں سکتی۔

Related Posts