کراچی: سندھ میں پانی کی قلت پیدا ہوگئی، بیراجز میں سطحِ آب انتہائی کم ہے جس پر عوام سراپا احتجاج ہیں۔ مختلف شہروں کے باسیوں نے سندھ حکومت سے پانی کی مناسب دستیابی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ کے مختلف شہروں میں پانی کی قلت پیدا ہوگئی۔ بیراجز میں پانی کی سطح انتہائی کم ہے۔ جامشورو اور کوٹری کے مقام پر قلتِ آب 57 فیصد تک جا پہنچی۔
عالمی مارکیٹ میں تیل اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ