اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری بولر وسیم اکرم نے بیٹی عائلہ کے ہمراہ خوبصورت لمحات شیئر کردئیے۔
سابق قومی ٹیم کے کپتان اور لیجنڈری وسیم اکرم نے پیاری بیٹی عائلہ کے ہمراہ شادی کی تقریب سے ایک تصویر شیئر کی۔
– Moments to Cherish #MyAiyla #MyLittlePrincess ❤ pic.twitter.com/FDUepJH0PE
— Wasim Akram (@wasimakramlive) January 6, 2022
وسیم اکرم نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’بیٹی کے ساتھ میری زندگی کے خوشگوار لمحات۔
مزید پڑھیں: محمد رضوان کیلنڈر ایئر 2021 کے سب سے قیمتی کھلاڑی قرار