بات کرنے سے پہلے اپنا منہ دیکھ لیا کرو، وسیم اکرم تنقید کرنے والوں پر برس پڑے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا، انہوں نے کہا کہ کمنٹ کرنے سے پہلے ایک مرتبہ آئینہ دیکھ لیا کرو۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وسیم اکرم نے اپنا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں وہ اپنی تصویر پر تبصرہ کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

حسن علی بیوی اور بیٹی کے ہمراہ سیر و تفریح میں مصروف

اپنے پیغام میں وسیم اکرم نے کہا کہ میں نے دو، تین دن قبل ایک تصویر لگائی تھی، جس پر لوگوں نے کہا کہ آپ بوڑھے کیوں نہیں ہوتے؟ کچھ لوگوں نے کہا کہ آپ موٹے ہوگئے ہیں۔

سابق کپتان نے کہا کہ میں نے لوگوں کی پروفائل دیکھی ہے، ان کا منہ بڑے پتیلے جیسا ہے، میں درخواست کرتا ہوں کہ کمنٹ کرنے سے پہلے ایک مرتبہ  آئینہ دیکھ لیا کرو پلیز۔

مداحوں کی جانب سے وسیم اکرم کی ویڈیو پر ملے جلے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Related Posts