زندگی میں سب سے زیادہ ماں کا کردار اہم ہوتا ہے۔باؤلنگ کوچ وقار یونس

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Before we were fired, we resigned, Waqar Younis

قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ، سابق فاسٹ باؤلر اور عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹر وقار یونس نے کہا ہے کہ زندگی میں سب سے زیادہ ماں کا کردار اہم ہوتا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں قومی باؤلنگ کوچ وقار یونس نے ماؤں کے عالمی دن کے موقعے پر کہا کہ زندگی میں ماں کے کردار سے زیادہ کوئی کردار اہم نہیں ہوتا۔

قومی باؤلنگ کوچ وقار یونس نے کہا کہ میں عالمی مدرز ڈے کے موقعے پر ماں کے خوبصورت رشتے کو سلام پیش کرتا ہوں اور دنیا کی تمام ماؤں کو مبارکباد دیتا ہوں۔ 

یاد رہے کہ اس سے قبل  پاکستان تحریکِ انصاف کی سینئر رہنما و رکنِ قومی اسمبلی صائمہ ندیم نے وزیرِ اعظم عمران خان کی والدہ شوکت خانم سمیت دنیا بھر کی ماؤں کو ماں کے عالمی دن کے موقعے پر سلام پیش کیا۔

 ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں رکنِ قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکریٹری برائے وزارتِ بین الصوبائی روابط صائمہ ندیم نے کہا کہ ماؤں کے عالمی دن کے موقعے پر میں شوکت خانم صاحبہ کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جن کی تربیت سے عمران خان وزیرِ اعظم بنے۔

مزید پڑھیں:  دنیا بھر کی ماؤں کو سلام پیش کرتی ہوں۔صائمہ ندیم

Related Posts