وہاب ریاض سڑک پر مکئی بھوننے لگے، ویڈیو وائرل ہوگئی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وہاب ریاض سڑک پر مکئی بھوننے لگے، ویڈیو وائرل ہوگئی
وہاب ریاض سڑک پر مکئی بھوننے لگے، ویڈیو وائرل ہوگئی

لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ سڑک کے کنارے کھڑے ہوکر چنے بھوننے میں مصروف ہیں۔

وہاب ریاض نے سڑک کنارے مکئی والے کا ٹھیلا دیکھا تو ان کے بچپن کی یادیں تازہ ہوگئیں اور وہ مکئی بھوننے میں مصروف ہوگئے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Geo Super (@geo_super)

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فاسٹ بولر ٹھیلے والے کو ایک طرف کرکے خود چنے بھوننے میں مصروف ہوگئے اور خوب لطف اندوز ہوئے۔

اس سے قبل وہاب ریاض کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ کرکٹ کھیلوں گا، پرفارمنس دوں گا اور قومی کرکٹ ٹیم میں کم بیک کروں گا۔

مزید پڑھیں: ماہم طارق نے ورلڈکپ کا کیمپ جوائن کرنے سے انکار کردیا

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ فٹنس پر دھیان دے رہا ہوں، پی ایس ایل کے شروع ہونے کا منتظر ہوں، ماضی میں اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کرچکا ہوں، اْمید ہے آئندہ بھی اچھی پرفارمنس کروں گا۔

Related Posts