ترک صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کیلئے 73 ملکوں میں ووٹنگ جاری

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ترکیہ میں 28 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے بیرون ملک اور سرحدی چوکیوں پر پولنگ میں حصہ لینے والے رائے دہندگان کی  تعداد 11 لاکھ 50 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

73 ممالک میں 156 نمائندہ دفاتر اور  سرحدی چوکیوں  پر ہفتے کو شروع   ہونے والا ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ترکیہ الیکشن کا اہم موڑ، تیسرے نمبر کے امیدوار نے صدر ایردوان کی حمایت کردی

ہائی  الیکشن کمیشن  سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق غیر ملکی نمائندہ دفاتر اور کسٹم  چوکیوں  پر  تیسرے روز صبح ساڑھے دس بجے تک 11 لاکھ 53 ہزار 842  ووٹرز نے ووٹ ڈالے ہیں۔

پولنگ کا عمل  24 مئی تک غیر ملکی نمائندہ دفاتر اور 28 مئی تک سرحدی چوکیوں پر  شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔

Related Posts