وائرس کا خطرہ:کیلی فورنیا کی جیلوں سے 3500 قیدیوں کی رہائی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وائرس کا خطرہ:کیلی فورنیا کی جیلوں سے 3500 قیدیوں کی رہائی
وائرس کا خطرہ:کیلی فورنیا کی جیلوں سے 3500 قیدیوں کی رہائی

واشنگٹن: امریکہ نے 3 ہزار 500 قیدیوں کو جیل سے رہا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکہ میں تیزی سے کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

قیدی امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کی جیلوں سے رہا کیے جائیں گے۔واضح رہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اور اب تک ایک لاکھ 88 ہزار سے بھی زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔

جبکہ 3 ہزار 890 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا سے اب تک ساڑھے آٹھ لاکھ افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ اموات کی تعداد 42 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ امریکہ نے عالمی وبا کی وجہ سے ایران پر پابندیاں نرم کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔

Related Posts