حریم شاہ کی سڑک کنارے ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حریم شاہ کی سڑک کنارے ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
حریم شاہ کی سڑک کنارے ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی سڑک پر ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر حریم شاہ کی جانب سے ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے،جس میں ڈانس کررہی ہیں۔

حریم شاہ بارش انجوائے کرتے سڑک پر ڈانس کرنے میں مصروف ہیں جس کے بعد سے انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

واضح رہے کہ حریم شاہ سوشل میڈیا پر اکثر اپنی ویڈیوز شیئر کرتی ہیں، جبکہ بعض مواقعوں پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Related Posts