معمر رانا کی وائرل ویڈیو پر وضاحت ،سوشل میڈیا قیاس آرائیوں سے فرق نہیں پڑتا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار معمر رانا نے اپنی نئی فلم ’’باپ‘‘ کے پریمیئر کے موقع پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو پر ردعمل دیا ہے، جس میں وہ غیر معمولی حالت میں نظر آ رہے تھے۔

سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کے بعد یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ وہ نشے کی حالت میں تقریب میں شریک ہوئےتھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by FHM PAKISTAN (@fhmpakistan)

پریمیئر کی تقریب کے دوران بنائی گئی ویڈیو میں معمر رانا کو لڑکھڑاتے ہوئے دیکھا گیا، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ان پر نشے میں ہونے کا الزام لگایا تھا۔

معمر رانا پاکستان کے سلمان خان ہیں، ان کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے، میرا

تاہم، اب معمر رانا نے اس ویڈیو پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سوشل میڈیا کی کسی بھی تنقید کو اہمیت نہیں دیتے۔ ایک نئی ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ “آپ میرے بارے میں جو مرضی کہیں یا لکھیں، مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، کیونکہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میرا اللہ مجھ سے خوش ہے۔”

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Anokhay (@anokhay.official)

اداکار نے واضح نہیں کیا کہ ان پر نشے میں ہونے کی جو قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں، ان کی حقیقت کیا ہے، لیکن ان کا کہنا تھا کہ انہیں سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

Related Posts