تہران: وینزویلا اور ایران کے مابین آئندہ 20 سال کیلئے تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے گئے۔
امریکی پابندیوں کا سامنا کرنے والے دونوں ممالک وینزویلا اور ایران کے درمیان ہونے والے معاہدے میں تیل، پیٹرو کیمیکل، سیاحت اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون شامل ہے۔
مزید پڑھیں:بھارتی نیوز چینل پر پاکستانی جھنڈا لہرا دیا گیا، مالکان پریشان