پاکستان میں معیاری گاڑیاں بننے کا عمل شروع ہورہا ہے، حماد اظہر

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

vehicles making process starts in Pakistan: Hammad Azhar

اسلام آباد :وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ مشکل صورتحال کا سامنا تھا، معیشت کو نقصان پہنچایا گیا، وفاقی حکومت نے اپنے اخراجات کم کیے، حکومت سنبھالتے ہی مشکل فیصلے کرنے پڑے، اب پاکستان میں معیاری گاڑیاں بننے کا عمل شروع ہورہا ہے۔

اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موٹرسائیکل اور ٹریکٹر کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ ہوا، پاکستان میں معیاری گاڑیاں بننے کا عمل شروع ہورہا ہے۔

حماد اظہرنے کہا کہ مشکل صورتحال کا سامنا تھا، معیشت کو نقصان پہنچایا گیا، وفاقی حکومت نے اپنے اخراجات کم کیے، حکومت سنبھالتے ہی مشکل فیصلے کرنے پڑے۔

وفاقی وزیر حماد اظہربہترین حکمت عملی سے معیشت کو منزل کی جانب گامزن کیا، فیٹف کا تحفہ گزشتہ حکومت سے ملا، کورونا کا کامیابی سے مقابلہ کیا، ریکارڈ پیکجز کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت معیشت کی بحالی کی اقدامات کررہی ہے اور عوام کو روزگار کی فراہمی کیلئے بھی مختلف منصوبوں پر کام کررہے ہیں، پاکستان میں معیاری گاڑیاں بننے سے معیشت کو فائدہ ہوگا اور لوگوں کو روزگار بھی ملے گا۔

Related Posts