وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر اقبال پارک سے علامہ اقبال کے مجسمے کو ہٹا دیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گلشن اقبال پارک میں مجسمہ رکھنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ ڈی جی پی ایچ اے سے رپورٹ طلب کرلی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر مجسمے کو پارک سے ہٹا دیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈی جی پی ایچ اے کو جامع انکوائری کرکے مکمل رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پارک میں مجسمہ رکھنے کے واقعہ میں ملوث حکام اور کوتاہی برتنے والوں کے خلاف محکمہ کارروائی عمل میں لائی جائے۔

یہ بھی پڑھیں:علامہ اقبال کے مجسمے پرعوام کی شدید تنقید، گلشنِ اقبال پارک انتظامیہ کا بیان سامنے آگیا

Related Posts