غزہ میں مظالم پر خاموشی، اُشنا شاہ کی ملالہ پر شدید تنقید

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسرائیل کی غزہ پر بربریت بمباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی جام شہادت پا چکے ہیں، ایسے میں اداکارہ اُشنا شاہ نے ملالہ یوسف زئی سمیت تمام مشہور شخصیات پر شدید تنقید کی ہے۔

اشنا شاہ کا (ایکس) پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ اُن تمام مشہور شخصیات، ثقافت سازوں، فلاح و بہبود پر اثر انداز ہونے والے، روشن خیالی پر اثر انداز کرنے والے، لائف کوچز، فلمی ستاروں، گلوکاروں، کھلاڑیوں، یوسفزئی، شیٹیوں کو یاد رکھیں، جو آج بھی اسرائیلی دہشتگردی پر خاموش ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ جب اس قتلِ عام کے بعد روشنی کا سورج طلوع ہوگا تو ہر کوئی ان شخصیات کی خاموشی کو یاد رکھے گا۔

’خدا اور محبت‘ کی جوڑی عمران عباس اور سعدیہ خان کی طویل عرصے بعد اسکرین پر ایک ساتھ واپسی

ملالہ پر تنقید کرتے ہوئے اُشنا شاہ کا کہنا تھا کہ جب انہیں بیرون ممالک مقیم افراد سے فنڈز کی ضرورت ہوتی ہے تو آواز اُٹھاتے ہیں لیکن آج دنیا کو ان کی آواز کی ضرورت ہے تو یہ خاموش ہیں۔

Related Posts