امریکاطالبان امن معاہدہ افغانستان کے لئے نئے دور کا آغاز ہوگا، فوادچوہدری

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Fawad Ch demands investigation into Nawaz Sharif's medical tests

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ امریکا طالبان امن معاہدہ افغانستان کے لئے ایک نیا دور لے آئے گا۔

ایک ٹویٹ میں فواد چوہدری نے افغانستان کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے لکھا کہ، “آج کا دوحہ میں ہونے والا معاہدہ افغانستان کے لئے ایک نئے دور کا آغاز کرے گا۔

اس سے امریکا طویل غیر ملکی جنگ کا خاتمہ کرے گا جس کا سہرا عمران خان کو جاتا ہے جنھوں نے ہمیشہ فارن پالیسی کا بنیادی مقصد افغانستان کے لئے قیام امن کا تصور کیا۔

مزید پڑھیں:امریکا طالبان امن معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی ہے، ڈاکٹر جمیل احمد خان

امریکا اور افغان طالبان آج طویل ترین جنگ کے خاتمے کی راہ ہموار کرنے کے لئے ایک امن معاہدے پر دستخط کرنے کے لئے تیار ہیں۔

اس معاہدے کے ذریعے تشدد میں کمی دونوں ممالک کے مابین تنازعہ کا ایک اہم موڑ ثابت ہوگی اور اس معاہدے کی شرائط طے کریں گی جس کے نتیجے میں امریکی فوج 18 سال سے زیادہ عرصے کے بعد انخلا کرسکتی ہے۔

Related Posts