امریکی سینیٹ نے 1.9 ٹریلین ڈالر کے امدادی پیکج کی منظوری دے دی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امریکی سینیٹ نے 1.9 ٹریلین ڈالر کے امدادی پیکج کی منظوری دے دی
امریکی سینیٹ نے 1.9 ٹریلین ڈالر کے امدادی پیکج کی منظوری دے دی

واشنگٹن: امریکی سینیٹ کی جانب سے  ایک ارب 90 کروڑ ڈالر کا کورونا وائرس امدادی منصوبہ منظورکر لیا گیا ہے۔

ووٹنگ کے لیے ڈیموکریٹس کو ہفتہ وار بے روزگاری الاؤنس کو 300 ڈالر تک لانا پڑا جب کہ بل اب دوبارہ ایوان نمائندگان میں پیش کیا جائے گا۔

اس ضمن میں امریکی صدرجوبائیڈن کہتے ہیں کہ لوگوں کو رقوم کی ادائیگی اسی ماہ شروع کر دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: صومالیہ میں کار بم دھماکہ، 20افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی

خیال رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے صدر منتخب ہونے کے فوری بعد کورونا وائرس سے بچاؤ اور معیشت کی بحالی کے لیے 1.9 ٹریلین ڈالر کے کورونا ریلیف پیکج کا اعلان کیا تھا۔

Related Posts