واشنگٹن: امریکا کی جو بائیڈن حکومت نے افغانستان کو غیر نیٹو رکن اتحادی ممالک کی فہرست سے نکال دیا ہے، جس کے ساتھ ہی امریکا کی افغانستان میں سکیورٹی مصروفیات کا سلسلہ بھی اختتام کو پہنچا۔
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان کے ساتھ کم و بیش 20سال سے جاری فوجی آپریشن اور سکیورٹی کے نام پر مداخلت کا سلسلہ بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کانگریس کو خط لکھ دیا۔
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ آج منائی جارہی ہے