امریکا نے بھی پاکستان کیلئے ٹریول ایڈوائزری بہتر کر دی، پاکستا ن کا خیرمقدم

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

US eases Pakistan travel advisory due to improving security situation

اسلام آباد: پاکستان دفتر خارجہ کی جانب سے امریکی ٹریول ایڈوائزی میں تبدیلی کا خیر مقدم کرتے ہوئے درست سمت میں قدم قرار دیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکا کی پاکستان کے حوالے سے نئی ٹریول ایڈوائزری اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کی سیکورٹی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا کا یہ اقدام درست سمت کی جانب پیشرفت ہے۔

مزید پڑھیں:سیکیورٹی صورتحال میں بہتری کے بعد برطانیہ کی پاکستان کیلئے سفری شرائط میں نرمی

یادرہے کہ اس سے قبل اقوام متحدہ نے اسلام آباد کو دوبارہ اپنے عملے کے لئے فیملی اسٹیشن قرار دیا جبکہ یورپی ممالک کی جانب سے بھی پاکستان کو محفوظ ملک سمجھا جاتاہے۔

امریکا سے قبل برطانیہ نے بھی پاکستان کیلئے ٹریول ایڈوائزری بہتر کی تھی۔ اب امریکی ٹریول ایڈوائزری میں بھی اس کا ریفرنس دیا گیا ہے۔

Related Posts