بھارت میں پیغمبر اسلام کی گستاخی قابل مذمت ہے، امریکا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لو وہ بھی کہہ رہے ہیں بے ننگ و نام ہے کے مصداق امریکا نے بھی آخر کا خاموشی توڑتے ہوئے بی جے پی رہنماؤں کی جانب سے گستاخانہ بیانات کی مذمت کی ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ہم بی جے پی کے 2 رہنماؤں کی جانب سے پیغمبر اسلام سے متعلق گستاخانہ بیانات کی مذمت کرتےہیں۔ ہمیں توقع ہے کہ  بھارتی حکومت  انسانی حقوق کا احترام کرے گی۔ امریکا اس سلسلے میں بھارت کی حوصلہ افزائی کرے گا۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ انسانی وقار، مساوی مواقع اور آزادی مذہب کا احترام کیا جانا چاہئے۔ یہ کسی بھی جمہوریت میں یہ اقدار بنیادی اہمیت رکھتی ہیں۔

Related Posts