ایک دن سورج کی روشنی کی ضرورت نہیں پڑیگی۔عروہ حسین کی ویڈیو وائرل

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایک دن سورج کی روشنی کی ضرورت نہیں پڑیگی۔عروہ حسین کی ویڈیو وائرل
ایک دن سورج کی روشنی کی ضرورت نہیں پڑیگی۔عروہ حسین کی ویڈیو وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروہ حسین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں انہیں انگلش میں کہتے سنا جاسکتا ہے کہ ایک دن آپ کو سورج کی روشنی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے ایک پیغام میں اداکارہ عروہ حسین نے مردانہ آواز میں ایک میم پر پرفارمنس دے کر مداحوں کے دل جیت لیے جس میں انہیں کہتے سنا جاسکتا ہے کہ اگر آج آپ پر زوال آگیا ہے تو آپ سورج کی کچھ روشنی مجھ سے حاصل کرسکتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی ویڈیو میں اداکارہ عروہ حسین کو کہتے سنا جاسکتا ہے کہ ایک روز آپ کو سورج کی روشنی کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ آپ خود ہی سورج کی روشنی بن جائیں گے۔

عروہ حسین کی طرح دیگر سوشل میڈیا انفلوئنسرز نے بھی اسی میم پر اپنی ویڈیوز بنا کر یو ٹیوب سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپ لوڈ کی ہیں جنہیں عوام کی بڑی تعداد نے دیکھ لیا۔ 

خیال رہے کہ عروہ حسین کی ویڈیو کو 35 ہزار سے زائد سوشل میڈیا صارفین نے پسندیدگی کی سند عطا کی۔ مداحوں نے ویڈیو پر مختلف تبصرے کرتے ہوئے عروہ حسین کی اداکاری کی بھی تعریف کی۔ 

Related Posts